اسلام کا قانون میراث
اسلام کا قانون میراث از قلم: مولانا محبوب فروغ احمد قاسمی (استاذ حدیث وفقہ جامعہ حسنیہ کایم کلم کیرالا) حصول علم کے مختلف ذرائع ہیں ، ہر ایک کے لیے حدود متعین ہیں ان حدود میں رہتے ہوئے ہی علم کا حصول ہوسکتا ہے بشرطیکہ اس کے لیے لازمی شرطیں
