قرآن کے سائے تلے: عماد مہدی کا نیا آغاز
قرآن کے سائے تلے: عماد مہدی کا نیا آغاز (مصر)مشہور داعی اسلام " عماد محمد احمد مہدی “ جن کا آبائی تعلق عیسائیت سے ہے۔ اللہ نے ان پر اپنا فضل فرمایا اور ایمان کی دولت سے نوازا۔ انھوں نے عیسائیت، کلیسا اور گرجا گھروں کی اصلی صورت حال کو پیش کیا ہے۔ اس کے
