Articles

Read essays on atheism, Islamic belief and the conversations taking place in families, classrooms and communities.

Articles Roshni Ki Taraf

Rad-e-Ilhad

اردو

ردِ الحاد کی اصل اردو اشاعت۔

محمد عبداللہ کا روحانی سفر – عیسائیت سے اسلام تک

اردو

محمد عبداللہ کا روحانی سفر – عیسائیت سے اسلام تکمحمد عبداللہ کا تعلق سندھ، پاکستان سے ہے۔ ان کی پرورش مسلم گھرانوں میں ہوئی، حالانکہ ان کی عیسائی ماں نے اسلام قبول کرنے سے روکنے کی بھرپور کوشش کی۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ کس طرح ان کے خاندان نے، ایک مقامی پادری کے…

ڈیزی کا سفر – کیتھولک سے اسلام تک

اردو

ڈیزی کا سفر – کیتھولک سے اسلام تک Sister ڈیزی، جو جنوبی کیلیفورنیا کے ایک مذہبی آئرش کیتھولک گھرانے میں پلی بڑھیں، بچپن سے گرجا گھر کی سرگرمیوں میں گہرا تعلق رکھتی تھیں۔ ان کا ایمان تثلیث اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے قریبی روحانی تعلق پر مبنی تھا۔ ان کی سوچ…

اسلام غیروں کی نظر میں

اردو

اسلام غیروں کی نظر میں از: مولوی ابوالبرکات حمیدی‏، متعلم دارالعلوم دیوبند ابتدائے اسلام سے لے کر آج تک تاریخ اسلام کا کوئی ایسا دور نہیں گذرا جس میں اسلام کے خلاف محاذ آرائی و ہرزہ سرائی نہ کی گئی ہو۔ دشمنانِ اسلام نے اسلام کے صادق و شفاف چہرے کو داغ دار…

قرآن کے سائے تلے: عماد مہدی کا نیا آغاز

اردو

قرآن کے سائے تلے: عماد مہدی کا نیا آغاز (مصر)مشہور داعی اسلام " عماد محمد احمد مہدی “ جن کا آبائی تعلق عیسائیت سے ہے۔ اللہ نے ان پر اپنا فضل فرمایا اور ایمان کی دولت سے نوازا۔ انھوں نے عیسائیت، کلیسا اور گرجا گھروں کی اصلی صورت حال کو پیش کیا ہے۔ اس کے

جرمنی کے لیکچرر سے عالم دین تک کا سفر

اردو

جرمنی کے لیکچرر سے عالم دین تک کا سفرمشہور داعئ اسلام" مانی فرد کو سبیل" کی داستان ہدایت (جرمنی)"مانی فرد کو سبیل" جرمنی کے شہر برلین میں 1937ء کو پیدا ہوئے۔ ان کا آبائی عقیدہ عیسائیت ہے۔ عیسائی ماں باپ کی تربیت میں "کو سبیل" نے ابھی دو ہی سال گزارے تھے کہ…

ایک مسیحی خاندان کا نور اسلام کی طرف سفر

اردو

ایک مسیحی خاندان کا نور اسلام کی طرف سفر(مصر)"ان الدين عند الله الاسلام " قرآن کریم کی اس ایک آیت نے از ہر شریف کے دار الافتاء میں مندرجہ ذیل چھ افراد کے دلوں میں نور ایمان کو منتقل کر دیا۔عادل رزق محمد ، اس کی بیوی میرفت انور عبد الرحمن اور ان دونوں کے

ایک جرمن “مارٹن آرک” کا کلمہ شہادت

اردو

ایک جرمن "مارٹن آرک" کا کلمہ شہادت (جرمنی)پچھلے دنوں جرمن فوج کی قاہرہ سیاحت کے دوران "مارٹن آرک" نے اس بات کی شدید خواہش ظاہر کی کہ وہ وہاں کی مشہور مساجد، مسجد حسینی، مسجد سیده زينب ، مسجد سیدہ عائشہ اور مسجد امام شافعی کی زیارت کریں۔ اس دوران وہ اسلام اور…

آن صوفی رولڈ :سویڈن سے اسلام کی روشنی تک

اردو

آن صوفی رولڈ :سویڈن سے اسلام کی روشنی تک(سویڈن)میں ایک عیسائی خاتون ہوں، میری پیدائش سویڈن کے آزاد ماحول میں ہوئی اور وہیں میری نشو و نما ہوئی، مغرب کے اس آزاد ما حول میں جب میں نے اپنا ہوش سنبھالا تو محسوس ہوا کہ مغربی تہذیب میں اخلاقی قدریں ہی نہیں۔ بلکہ…

فطرت کی پکار پر لبیک: ڈنمارک کی “لیزا” کا چراغ ہدایت

اردو

فطرت کی پکار پر لبیک: ڈنمارک کی "لیزا" کا چراغ ہدایت(ڈنمارک)"لیزا "ڈنمارک سے تعلق رکھتی ہے۔ ایک عرصہ تک ڈنمارک کی زبان میں قرآن کریم کے ترجمہ کا گہرا مطالعہ کرتی رہی اور عربی زبان میں لکھی گئی تفسیروں کو بالاستیعاب پڑھنے اور سمجھنے کی کوشش کرتی رہی۔ بالآخر اس…

فلپائن کی پروفیسر مشہور راہبہ “میری واٹس” کا اعلان اسلام

اردو

فلپائن کی پروفیسر مشہور راہبہ "میری واٹس" کا اعلان اسلام(فلپائن)مشہور عیسائی مبلغہ، راہبہ اور فلپائن یونیورسٹی کے شعبہ دینیات کی پروفیسر "میری واٹس“ نے پچھلے دنوں اسلام قبول کر کے اپنا نیا اسلام نام ” خدیجہ “ پسند کر لیا۔اسلام قبول کرنے کے بعد وہ کہتی ہیں۔…

جیمس اور عفیفہ کا اعلان اسلام

اردو

جیمس اور عفیفہ کا اعلان اسلام جمیس ورڈ(کناڈا)عفیفہ رشدی(مصر)"جیمس ورڈ" کا تعلق "کناڈا"سے ہے. ان دنوں وہ امریکہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہے۔ پچھلے دنوں اچانک انہوں نے "قاہرہ" مصر میں واقع" جامعہ ازہر شریف" کا سفر کر کے وہاں کے دارالافتاء میں اپنے دیر ینہ جذبات…