مضامین

الحاد، اسلامی عقائد اور خاندانوں، تعلیمی اداروں اور معاشرے میں جاری گفتگو سے متعلق مضامین پڑھیے۔

مضامین روشنی کی طرف

عیسائیت کا علمبردار ،اسلام کا سپاہی

عیسائیت کا علمبردار ،اسلام کا سپاہی(مشہور پادری آرتھر فلپائن)عیسائی پادریوں کی عالمی تنظیم کے سربراہ ہ آرتھر نے 20 اپریل 1983 ء کو اسلام قبول کر کے داعئ اسلام کی حیثیت سے عالم اسلام میں اپنی شناخت بنا کر دنیائے عیسائیت کو حیرت زدہ کر دیا۔انسان کو ایمان کی…

ایک عیسائی “حلمی محمد فہمی عبدہ”کی تلاش حق

نور ہدایت(ایک عیسائی "حلمی محمد فہمی عبدہ"کی تلاش حق)(سو ہاج)" موجودہ تورات اور اناجیل محرف ہیں "یہ اس مسیحی نوجوان کا موضوع ہے جس نے اسلام اور عیسائیت کے تقابلی مطالعے کے بعد اسلام قبول کیا ہے اور جس کی وجہ سے مصر کے ایوان میں شور بپا ہے اللہ نے اس کے قلب کو

مستشرق سے مسلم تک (مشہور فرانسیسی مشتشرق محقق ” فانسان مونتائ”کا سفر ایمان)

مستشرق سے مسلم تک(مشہور فرانسیسی مشتشرق محقق " فانسان مونتائ"کا سفر ایمان )23 جون 1993 کو جمعہ کے مبارک دن میں "موریتانیا" کی مسجدرمال میں فرانس کے مشہور مستشرق محقق فانسان مونتائ نے اسلام کےتیئں اپنےدیرینہ جذبات کا اظہار کرتے ہوئے اپنےایمان کااعلان کر…

اسلام دشمن سے اسلام کا داعی (مشہور یہودی صحافی مارک ڈیوڈ شیلفرکا قبولِ اسلام)

اسلام دشمن سے اسلام کا داعی(مشہور یہودی صحافی مارک ڈیوڈ شیلفرکا قبولِ اسلام)امریکہ "مارک ڈیوڈشیلفر" نیو یارک امریکہ کے ایک یہودی خاندان کے چشم و چراغ ہیں۔ بچپن سے ہی وہ اسلام کا شدید مخالف اور دشمن رہے ہیں۔ جو دراصل ان کے یہودی والدین کا اثر تھا جب کیوبا…

ظلمات سے نور کی طرف ( راہبہ “جورجیٹ فہیم “کا سفر ہدایت)

ظلمات سے نور کی طرف( راہبہ "جورجیٹ فہیم "کا سفر ہدایت)مصر کی چالیس سالہ جور جیٹ فہیم عیسائیت میں 16 سال راہبہ بن کر زندگی گزارنے کے بعد مئی 1989 میں جامعہ ازہر شریف کے دارالافتاء میں اپنے اسلام کا باضابطہ اعلان کر کے اپنے لیے" اجلال علی" نیا اسلامی نام…

امریکی لیکچررسٹیف جونسن کا قبول اسلام ( امریکہ)

امریکی لیکچررسٹیف جونسن کا قبول اسلام ( امریکہ)سٹیف جونسن امریکہ میں کیتھولک رسم و رواج کے ایک عیسائی خاندان کے چشم و چراغ تھے۔بچپن میں اپنے والد کے ساتھ کھیتوں میں درختوں کے نیچے بیٹھ کر اللہ کی مخلوقات کے بارے میں غور و فکر کرنا ان کامشغلہ تھا وہ بار بار…