طلاق عدل وانصاف پر مبنی اسلام کا ایک مستحکم قانون
طلاق عدل وانصاف پر مبنی اسلام کا ایک مستحکم قانون از قلم: مفتی زین الاسلام قاسمی الٰہ آبادی (مفتی دارالعلوم دیوبند) طلاق ثلاثہ اور اس سے متعلق مسائل اس وقت پورے ملک میں موضوع بحث بنے ہوئے ہیں اور اب تو عدالت میں خصوصی بنچ اس سے متعلق مقدمات کی ہنگامی انداز میں
