Articles

Read essays on atheism, Islamic belief and the conversations taking place in families, classrooms and communities.

Articles Roshni Ki Taraf

“اسلام کے آغوش میں: کیرالا کے ایک نوجوان کی بیداری”

اردو

"اسلام کے آغوش میں: کیرالا کے ایک نوجوان کی بیداری"(شری پیلیس)عالمی سطح پر اسلام اور مسلمانوں کے خلاف یہودی اور صیہونی سازشوں تحریک ارتداد کی تیز وتند ہواؤں اور اسلا م کی شبیہ بگاڑ نے کی کوششو ں کے بعد بھی آج پو ری دنیا میں اسلام کا مینار ۂ تو حید ورسالت اسی…

پادریوں کے مجمع میں اسلام کا اعلان:ایک با ہمت عورت (سلوی حسین) کی کہانی

اردو

پادریوں کے مجمع میں اسلام کا اعلان:ایک با ہمت عورت(سلوی حسین) کی کہانی ( آسٹریلیا )آسٹریلیا کی" اوتاولیاس"نے سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک فلسطینی خاندان سے محض ملاقات کی بدولت اسے ایمان جیسی عظیم دولت مل جائے گی ۔"اوتاولیاس"کہتی ہیں یہ حسین اتفاق اس وقت ہوا جب…

متشدد خاندان ،مطمئن ایمان: الیاس کرم کا چراغِ ہدایت

اردو

متشدد خاندان ،مطمئن ایمان: الیاس کرم کا چراغِ ہدایت( اسکندر یہ )"الیاس کرم" کا تعلق ایک متعصب اور کٹر عیسائی گھرانے سے ہے.یہ خاندان اسکندریہ کے پوپ، پادری اور گرجا گھروں کی خدمت میں ایک زمانے سے مامور رہا۔ اسی وجہ سے اسلام کے خلاف سرگرمیاں اس خاندان کی پہلی…

چار سفر، ایک فیصلہ: جاپانی خاتون” اکیلو ناکو مورا”کی حق کی تلاش

اردو

چار سفر، ایک فیصلہ: جاپانی خاتون" اکیلو ناکو مورا"کی حق کی تلاش(جاپان )"أشهد أن لا إله الا الله وأشهد أن محمدا رسول الله"کسی انسان کے لیے کافی ہے کہ وہ ان کلمات کو زبان سے ادا کرے اور وہ اسلام کے دائرے میں داخل ہو جائے۔اسی جذبے سے سرشار ہو کر جاپان سے…

نور ہدایت کی کرن : بچوں کی مشہور ڈاکٹر “آمنہ” کا قبول اسلام

اردو

نور ہدایت کی کرن : بچوں کی مشہور ڈاکٹر "آمنہ" کا قبول اسلام (جرمنی) "أشهد أن لا اله الا الله وأشهد أن محمدا رسول الله رضيت بالله ربا وبالإسلام دينا وبمحمد صلى الله عليه وسلم نبيا ورسولا ،برئت من كل دين يخالف دين الإسلام والإيمان وأشهد أن الإسلام هو الدين…

ایمان کا تاج: محمد حملی مہدی کی داستان ہدایت

اردو

ایمان کا تاج: محمد حملی مہدی کی داستان ہدایت (مصر )"اگر صحت، تندرست لوگوں کے سروں پر تاج ہےجس کو صرف بیمار اور مریض ہی محسوس کر سکتے ہیں ،تو میں کہتا ہوں ایمان مسلمانوں کے سروں پر تاج ہے اس کو صرف وہی دیکھ سکتے ہیں۔ جس کے قلوب نور ایمانی سے روشن ہیں "یہ

اسلامی نکاح پر اعتراضات کا علمی و عقلی تجزیہ!

اردو

اسلامی نکاح پر اعتراضات کا علمی و عقلی تجزیہ! از قلم: محمد فرقان (ڈائریکٹر مرکز تحفظ اسلام ہند) اسلامی تعلیمات کی روشنی میں نکاح محض ایک سماجی معاہدہ نہیں بلکہ ایک مقدس بندھن، عبادت، فطرت کی تکمیل اور روحانی پاکیزگی کا ذریعہ ہے۔ یہ محض دو افراد کا ملاپ نہیں،…

نیویارک کی گلیوں سے اسلام کی روشنی تک کا سفر

اردو

جین سے حلیمہ تک: (نیویارک کی گلیوں سے اسلام کی روشنی تک کا سفر)ہر انسان کی زندگی میں ایک ایسا لمحہ آتا ہے جو اس کی پوری زندگی کے لیے عنوان بن جاتا ہے۔ ہم جس خاتون کا ذکر کرنے جا رہے ہیں اس کی زندگی میں بھی ہدایت کی روشنی کا ایک ایسا لمحہ

ناروےکی خاتون”رولا ڈون”کا سفرِ ایمان

اردو

اسلام کا سایہ،سکون قلب کا ذریعہ (ناروےکی خاتون"رولا ڈون"کا سفرِ ایمان)" تیرہ سال کے طویل مطالعہ جستجو اور غور و فکر کے بعد میں نے اسلام قبول کیا اس دوران مجھے مکمل یقین ہو گیا کہ مجھے تحفظ اور پناہ صرف اسلام کے سائبان میں حاصل ہے۔ میں فطرت اور حقیقت سے فرار…

مار شیلا کا اعتراف: مسلمان عورتیں اپنا قیمتی وقار محفوظ رکھیں

اردو

مار شیلا کا اعتراف: مسلمان عورتیں اپنا قیمتی وقار محفوظ رکھیںمارشیلا اٹلی"مارشیلا" کا تعلق اٹلی سے ہے. اٹلی کی نمائندگی کے دوران اس نے اسلام قبول کیا .اور اس کا نیا اسلامی نام فاطمہ رکھا گیا "مارشیلا" کہتی ہے اٹلی کی نمائندہ کی حیثیت سے دنیا کے بہت سے مقامات…

عیسائیت کا علمبردار ،اسلام کا سپاہی

اردو

عیسائیت کا علمبردار ،اسلام کا سپاہی(مشہور پادری آرتھر فلپائن)عیسائی پادریوں کی عالمی تنظیم کے سربراہ ہ آرتھر نے 20 اپریل 1983 ء کو اسلام قبول کر کے داعئ اسلام کی حیثیت سے عالم اسلام میں اپنی شناخت بنا کر دنیائے عیسائیت کو حیرت زدہ کر دیا۔انسان کو ایمان کی…

ایک عیسائی “حلمی محمد فہمی عبدہ”کی تلاش حق

اردو

نور ہدایت(ایک عیسائی "حلمی محمد فہمی عبدہ"کی تلاش حق)(سو ہاج)" موجودہ تورات اور اناجیل محرف ہیں "یہ اس مسیحی نوجوان کا موضوع ہے جس نے اسلام اور عیسائیت کے تقابلی مطالعے کے بعد اسلام قبول کیا ہے اور جس کی وجہ سے مصر کے ایوان میں شور بپا ہے اللہ نے اس کے قلب کو